Wednesday, 05 February 2025, 09:11:04 am
 
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے میں دس فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی
January 22, 2025

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں کم از کم دس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی آباد کاروں نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے میں حملے اور کارروائیاں کی ہیں جبکہ درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔