امریکہ میںایمبولینس طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 6افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ حادثہ ریاست پنسلوانیا کے علاقے فلاڈیلفیا میں پیش آیا۔
ہلاک ہونے والوں میں عملے کے چار ارکان اور دو مسافر شامل ہیں۔
جائے حادثہ پر رہائشی عمارتوں میں بھی آگ لگ گئی۔