اقوام متحدہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت میں امریکی رکنیت ختم کرنے اور پیرس ماحولیاتی معاہدے سے دستبرداری کے ایگزیکٹو آرڈرزپر افسوس کااظہارکیاہے۔
جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کے ترجمانTarik Jasarevic نے امید ظاہر کی کہ امریکہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے گا۔