وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت لانگ مارچ کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرے گی۔
انہوں نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ سے صرف ملکی معیشت اور عوام کا نقصان ہوگا۔
محسن نقوی نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت لانگ مارچ کا حصہ نہیں بننا چاہتی۔