فائل فوٹو
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں بہت جلد لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ سکیمز کا آغاز کیا جارہا ہے۔
انہوں نے لاہور میں ایک بیان میں کہا کہ پنجاب حکومت مزدوروں، کاشتکاروں، طلبہ اور خواتین کی بہتری کیلئے بہت محنت کررہی ہے۔