Saturday, 21 September 2024, 10:45:26 am
 
اسحاق ڈاراوریواے ای کے وفدکا ہوابازی شعبے میں سرمایہ کاری مواقع پرتبادلہ خیال
September 20, 2024

ابوظہبی پورٹس کی شپنگ اینڈ ٹرانس شپمنٹ کمیٹی کے سی ای او Amir Maghami کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سطح کے وفد نے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پاکستان میں باالخصوص ہوابازی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔