پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی اور مثبت رجحان۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 78073.70 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا۔