Tuesday, 20 October 2026, 03:58:59 am
 
جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
October 19, 2026

جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

جسٹس عامر فاروق نے آج اسلام آبا د میں ان سے حلف لیا۔