نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہانِ حکومت کونسل کے دو روزہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کے لیے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے ہیں۔