نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
ایئرپورٹ پر چینی حکام اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔