فائل فوٹو
جنوبی غزہ میں رفاہ پراسرائیل کے تازہ حملوں میں پانچ بچوں سمیت بیالیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد چونتیس ہزار ہوگئی ہے ۔
اس عرصے کے دوران چھہتر ہزار آٹھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔