جنوبی افریقہ میں کان کنی کی ایک کمپنی کے بیس ملازمین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔یہ ملازمین ملک کی سب سے بڑی ہیرے کی ایک کان سے واپس آرہے تھے کہ ان کی بس ایک لاری سے ٹکراگئی۔