ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے یعنی سپر ایٹ مرحلے کے لیے ٹیموں کا لائن اپ مکمل ہو گیا ہے۔
ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
گروپ ون میں بھارت، آسٹریلیا، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں جب کہ گروپ ٹو میں میزبان ویسٹ انڈیز، امریکہ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ہیں۔