Friday, 18 September 2026, 02:38:41 pm
 
پاکستان کی قومی اسمبلی کو پہلا گرین میس ایوارڈ مل گیا
September 17, 2026

پاکستان کی قومی اسمبلی کو پہلا گرین میس ایوارڈ دیا گیا ہے جو پاکستانی پارلیمنٹ کے لیے ایک تاریخی اعزاز ہے۔

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں یہ ایوارڈ وصول کیا۔

پاکستان کو یہ ایوارڈ دنیا کی پہلی سو فیصد شمسی توانائی سے چلنے والی پارلیمنٹ ہونے پر دیا گیا ہے۔

سپیکر سردار ایاز صادق نے اس اعزاز پر شکریہ ادا کیا۔