مساوی اجرت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
یہ دن ایک جیسے کام کے لیے مساوی اجرت کے حصول کی طویل عرصے سے جاری کوششوں کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ دن انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے عزم اور خواتین اور لڑکیوں سے ہر قسم کے امتیاز کے خلاف کوششوں کو مزید تقویت دیتا ہے۔