Friday, 11 September 2026, 03:45:20 pm
 

مزید خبریں

 
برمنگھم ٹیسٹ : پاکستان نے دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر باون رنز بنا لیے
September 10, 2026

آج برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر باون رنز بنائے۔

:پہلی اننگز کا اسکور

پاکستان: ایک سو تینتیس رنز

انگلینڈ: چار سو ترپن رنز

انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں دو ۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔