Tuesday, 15 September 2026, 03:09:10 pm
 

مزید خبریں

 
حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے
September 15, 2026

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے دس پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت چار سو نو روپے بیالیس پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح پٹرول کی فی لٹر قیمت چار روپے بیالیس پیسے اضافے کے بعد تین سو اَسی روپے چوبیس پیسے مقررکی گئی ہے ۔