Wednesday, 15 July 2026, 10:36:37 pm
 
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے
July 15, 2026

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے۔

اس دورے کا مقصد عالمی شراکت داریوں کو فروغ دینا اور پاکستانی نوجوانوں کے لیے تعلیم اور ہنر مندی کے فروغ کے شعبوں میں نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔