صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
انہوں نے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ سرگرم فتنہ الخوارج کے سرغنہ کا خاتمہ دہشت گردی کے نیٹ ورک کے خلاف اہم کامیابی ہے۔