خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل دبئی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
ادھر ٹورنامنٹ کے آج کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلہ دیش مدمقابل ہوں گے۔
میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔