لاکھوں فرزندان اسلام مناسک حج کی ادائیگی کیلئے منیٰ کی جانب عازم سفر ہیں۔عازمین حج آج رات خیموں میں گزاریں گے اور کل حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات جائیں گے۔