Saturday, 15 March 2025, 01:31:32 am
 
قائم مقام صدر نے نو منتخب وزراء سے حلف لیا
March 14, 2025

نئے تعینات ہونے والے وفاقی وزیر پیرزادہ عمران احمد شاہ اور وزرائے مملکت ارمغان سبحانی اور شیز منصب نے حلف اٹھا لیا ہے۔اس سلسلے میں تقریب آج ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ان سے حلف لیا۔