امریکہ کے شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں بڑے پیمانے پرلگی آگ کے باعث کم ازکم چھ افرادہلاک جبکہ ہزاروں مکانات اورکاروباری ادارے جل کرخاکسترہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق تقریباً ایک لاکھ اَسی ہزارافرادگھرخالی کرنے پرمجبورہوگئے ہیں جبکہ مزید دولاکھ افرادکوگھرخالی کرانے کاانتباہ جاری کردیاگیاہے۔