قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پھر شروع ہوگا۔
سینیٹ کا اجلاس پیر کو دوپہر ساڑھے بارہ بجے دوبارہ شروع ہوگا۔