سینیٹ کاا جلاس آج شام چھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔وزیر خزانہ سفارشات کیلئے ایوان میں فنانس بل2024 پیش کریں گے۔