غزہ کے علاقے تل الہوا پر اسرائیلی ڈرون حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
طبی ذرائع کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد چوہتر ہزار دو سو سے تجاوز کر گئی ہے۔