Friday, 12 June 2026, 11:29:31 am
 
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
June 11, 2026

فائل فوٹو

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

اس بات کا اعلان وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔