Friday, 12 June 2026, 11:28:46 am
 
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
June 12, 2026

File Photo

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔