سائنس کے شعبے میں خواتین اور لڑکیوں کا عالمی دن اتوار کو منایا گیا۔اس دن کا مقصد سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کی مساوی رسائی اور شرکت کو یقینی بنانا اور اس میدان میں ان کی کامیابی کا احترام کرنا ہے۔اس سال دن کا موضوع ہے ''سائنس کی قیادت میں خواتین اور لڑکیاں۔ پائیداری کیلئے ایک نیا دور۔''