Wednesday, 05 February 2025, 08:54:44 am
 
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا
January 11, 2025

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امور پربحث کی جائیگی۔