پنجاب حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران صوبے بھر کے تاریخی مقامات کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر کیاگیا ہے تاکہ عوام کو عید کے دنوں میں تفریح کے مواقع فراہم کئے جاسکیں۔