پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنزآج سے اسلام آباد اورپیرس کے درمیان اپنی براہ راست پروازیں پھرشروع کررہی ہے۔
پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن پیرس کے لئے ہفتے میں دوبراہ راست پروازیں چلائے گی۔