کراچی کی ملیر جیل میں قید اسی بھارتی ماہی گیروں کو آج رہا کردیاگیا ۔
وہ واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت جائیںگے ۔
اس موقع پر بھارتی ماہی گیروں نے کہاکہ پاکستان میں جیل کے حکام نے ان کے ساتھ انتہائی اچھا سلوک کیا ۔