Friday, 09 May 2025, 12:28:26 pm
 
رواں سال پاکستان کی مجموعی پیداوار میں 2.5فیصد اضافہ متوقع ہے ،ایشیائی ترقیاتی بینک
April 09, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال میں پاکستان کی معیشت میں بہتری اور استحکام کے آثار نظر آرہے ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے رواں ماہ کے تجزیہ کے مطابق پاکستان کی مجموعی پیداوار میں اس سال دواعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ متوقع ہے۔

ادارے کے مطابق آئندہ مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو میں تین فیصد اضافہ کی توقع ہے۔