متعلقہ سرکاری ادارے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔
گزشتہ سال ستمبر سے اب تک ایک سو تیس ارب روپے سے زائد کی وصولی کی گئی ہے اور چھیاسی ہزار آٹھ سو آٹھ بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیاہے۔