غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم چون فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اڑتیس ہزار ایک سو ترپن فلسطینی شہید اور ستاسی ہزار آٹھ سو اٹھائیس زخمی ہوچکے ہیں۔