بھارت میں وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مودی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تین فوجداری قوانین کو مسترد کردیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ان قوانین سے پولیس کو وسیع اختیارات مل جائیںگے۔
رواں ماہ کی یکم سے نافذ العمل نئے قوانین سے کسی ملزم کو قبل ازمقدمہ نظر بند رکھنے کے پولیس کے اختیارات میں اضافہ ہوجائے گا ۔