ایران کے نومنتخب صدر مسعود پیز شیکاں اگلے ماہ پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
ایران کے سرکاری خبررساں ادارے ارنا کے مطابق صدر کی تقریب حلف برداری اگست میں ہوگی۔صدر پندرہ روز کے اندر پارلیمنٹ سے اپنے مجوزہ وزراء کیلئے اعتماد کا ووٹ حاصل کر یں گے۔