Monday, 08 June 2026, 08:10:36 pm
 
سمندروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
June 08, 2026

سمندروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

یہ دن سمندروں کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور ان کے پائیدار انتظام کے اقدامات کی حوصلہ افزائی کے لیے منایا جاتا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد انسانی سرگرمیوں کے سمندروں پر اثرات اور آئندہ نسلوں کے لئے ان وسائل کو پائیدار طریقے سے محفوظ رکھنے کیلئے آگہی پیدا کرنا ہے۔