آزاد کشمیر کے دیگر علاقوں کی طرح ضلع باغ میں بھی زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔
باغ میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پرہیں اور سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی جاری ہے۔
ضلع باغ میں تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھلے ہیں اور ان میں عوام کا رش دیکھا گیا ہے۔
باغ کے مقامی افراد معمول کے مطابق بازاروں میں خریدوفروخت میں مصروف ہیں۔
ضلع باغ کے غیور اور باشعورعوام نے نام نہاد احتجاج کی کال کویکسر مسترد کر دیا ہے۔