Sunday, 07 June 2026, 07:28:43 am
 
راولاکوٹ سمیت آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں معمولات زندگی رواں دواں
June 06, 2026

راولاکوٹ سمیت آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری ہیں اور بازار، کاروباری مراکز کھلے ہیں۔

راولاکوٹ میں ٹریفک رواں دواں ہے جب کہ  تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔

راولاکوٹ شہر میں بازاروں کی رونق اور شہری سرگرمیوں نے معمول کی زندگی کی عکاسی کر دی ہے۔

شہر بھر کے عوام پر امن ماحول میں مطمئن اور معمول کے مطابق اپنا کام کر رہے ہیں۔