Thursday, 09 January 2025, 01:13:20 am
 
کینیڈین وزیراعظم کا حکمران جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان
January 07, 2025

کینیڈا میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کی حکمران جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیاہے۔

اوٹاوا میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اس وقت تک وزیر اعظم رہیں گے جب تک لبرل پارٹی کے نئے رہنما کا انتخاب نہیں ہو جاتا۔