Wednesday, 08 January 2025, 08:01:33 am
 
غزہ پراسرائیل کے جاری حملوں میں مزید 23 فلسطینی شہید
January 06, 2025

File Photo

شمالی غزہ کے علاقے شیخ رضوان پراسرائیل کے جاری حملوں میں بچوں اورخواتین سمیت مزید تئیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اکتوبردوہزارتئیس سے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک شہیدفلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزارآٹھ سوتیس تک پہنچ گئی ہے۔