غزہ پراسرائیل کے تازہ حملوں میں مزیداکسٹھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
سات اکتوبر دوہزار تئیس سے غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں اب تک پینتالیس ہزار چھ سو اٹھاون فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
ادھر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔