امریکہ کے مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان کے باعث کم ازکم پانچ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ کی سات ریاستوں میںہنگامی حالت کااعلان کردیاگیاہے۔