غزہ میں بے گھرافرادکے لئے قائم کیمپوں پراسرائیلی حملوں میں پانچ بچوں سمیت مزیدانچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اکتوبردوہزارتئیس سے اب تک اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کے نتیجے میں پینتالیس ہزار آٹھ سو سے زائدفلسطینی شہیداورایک لاکھ سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔