Friday, 27 December 2024, 08:36:13 am
 
پاک فوج کی حمایت میں راولپنڈی میں ریلی
June 06, 2023

پاک فوج کی حمایت میں راولپنڈی میں ایک ریلی نکالی گئی۔

قومی پرچم اٹھائے ہوئے شرکا نے ملک کے لئے گہری محبت اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا۔