Monday, 05 October 2026, 10:04:05 pm
 

مزید خبریں

 
ایس آئی ایف سی کا صحت اور فارما سیکٹر میں اصلاحات پر پیشرفت کا جائزہ
October 05, 2026

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے صحت اور فارما سیکٹر میں اصلاحات پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد کیا۔

وفاقی وزیر صحت اور ایس آئی ایف سی کے ڈائریکٹر جنرل کی زیرِ صدارت اجلاس میں صحت کے شعبہ کی بہتری کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ڈرگ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ اور صحت کے شعبے کی برآمدی صلاحیت بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔