آج دنیا بھر میں عالمی یوم اساتذہ منایا جا رہا ہے جس کامقصد اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرناہے۔
اس سال دن کاموضوع ہے'' اساتذہ کے ساتھ یکجہتی: پیشے کے تحفظ، اس کی حیثیت کے فروغ اور ہمارے مستقبل کی تشکیل کے ساٹھ سال''۔