وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں جاری ہے۔
اجلاس میں ملک کے اندر کی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی جارہی ہے۔